اسلام آباد (ویب ڈیسک) تھانہ سبزی منڈی کے سیکٹر آئی ٹین ٹو میں مقیم چینی خاتون کو مبینہ طورپر تین ملزمان نے گینگ ریپ کا نشانہ بنادیا جبکہ جاتے ہوئے اس کے بچے کمسن بچے کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ پولیس کا کہناہے کہ سی سی ٹی وی کیمرے کی مدد سےفرارہونیوالے ملزمان کو سراغ لگا لیاگیا۔
اسلام آباد: چینی خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی
