Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
مہوش نے زندگی کی 35 ویں سالگرہ | زرائع نیوز

مہوش نے زندگی کی 35 ویں سالگرہ

کراچی : مہوش حیات آج اپنی 35ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ بے عیب اداکاری کی مہارت سے لے کر اسٹائل اسٹیٹمنٹس تک، اداکارہ انڈسٹری میں سب سے زیادہ مطلوب چہروں میں سے ایک سمجھی جاتی ہیں۔

ڈراموں/فلموں میں مہوش حیات کی شاندار پرفارمنس میں من جلی، میرے قتیل میرے دلدار، دل لگی، لوڈ ویڈنگ، پنجاب نہیں جاؤں گی اور ایکٹر ان لا شامل ہیں۔ مہوش حیات کا شمار سب سے زیادہ کمائی کرنے والی پاکستانی اداکاروں میں ہوتا ہے۔

اداکارہ حال ہی میں Disney+ سیریز Ms Marvel میں فواد خان کے ساتھ کمالہ خان کی نانی عائشہ کے کردار میں نظر آئیں۔ اداکارہ مختلف ایوارڈز حاصل کیے جبکہ انہیں حکومت پاکستان نے 2019 میں تمغہ امتیاز سے بھی نوازا تھا۔