Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
چکاب سیکٹر میں حملہ , 4 جوان شہید | زرائع نیوز

چکاب سیکٹر میں حملہ , 4 جوان شہید

کوئٹہ : ضلع پنجگور کے چکاب سیکٹر میں ایرانی سرحد سے دہشت گردوں نے حملہ کرکے سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنایا، حملے میں سیکیورٹی فورسز کے 4 اہلکار شہید ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پنجگور کے چکاب سیکٹر میں سرحد پار سے دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے ۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنانے کیلئے ایرانی سر زمین استعمال کی۔