Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
علی سیٹھی نے انٹرنیشنل کوچیلا میوزک فیسٹیول میں "پسوڑی" گا کر تاریخ رقم کردی | زرائع نیوز

علی سیٹھی نے انٹرنیشنل کوچیلا میوزک فیسٹیول میں “پسوڑی” گا کر تاریخ رقم کردی

کرااچی: پاکستانی گلوکار علی سیٹھی نے دنیا کے سب سے بڑے میوزک فیسٹیول “کوچیلا ویلی میلے” میں گانے “پسوڑی” گا کر نئی تاریخ رقم کردی۔

زرائع کے مطابق “پسوڑی” کو علی سیٹھی نے پہلی بار گلوکارہ شائے گل کے ہمراہ” کوک اسٹوڈیو سیزن 14 “میں گایا تھا۔

جو دیکھتے ہی دیکھتے عالمی سطح پر مقبول ہوگیا,”پسوڑی” سال 2022 میں گوگل پر سرچ کیے جانے والا سب سے مقبول گانا تھا ۔

جب کہ وہ یوٹیوب پر عالمی گانوں کی فہرست میں بھی کئی ہفتوں تک ٹاپ پر رہا تھا۔

جبکہ پاکستانی گلوکار علی سیٹھی اور انڈین گلوکاراداکار دلجیت دوسانج نے انٹرنیشنل کوچیلا فیسٹیول میں اپنے اپنی ڈیبیو پرفارمنس دے کر ایک نئی تاریخ رقم کردی۔