اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈکوچ مکی آرتھر اسلام آباد پہنچ گئے ۔
زرائع کے مطابق مکی آرتھر کو پاکستان ٹیم کے ڈائریکٹر کی ذمہ داریاں دیئے جانے کا امکان ہے ۔
ذرائع کاکہناہے کہ مکی آرتھر 20 اپریل تک پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہمراہ ہوں گے ۔