بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈرسلیم درانی انتقال کرگئے

دہلی :بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر سلیم درانی 88 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔
زرائع کے مطابق سابق کرکٹر سلیم درانی افغانستان میں پیدا ہوئے جبکہ ان کی فیملی پاکستان میں مقیم رہی۔
سلیم درانی نے زندگی کے آخری ایام جام نگر گجرات میں گزارے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: