شاہنواز دھانی پی ایس ایل سے باہر

پاکستان کی ٹیم ملتان سلطانز کے شاہنواز دھانی انگلی میں فریکچر کی وجہ سے پی ایس ایل سے باہر ہوگئے۔

جس کے وجہ سے محمد الیاس کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔

فاسٹ بولر محمد الیاس اس سے پہلے بھی ملتان سلطانز کا حصہ رہ چکے ہیں۔

محمد الیاس نے اب تک51 ٹی ٹوئنٹی میچز میں 58 وکٹیں حاصل کی

اپنا تبصرہ بھیجیں: