لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے افغان کرکٹ سیریز کیلیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا۔
ٹیم میں شاداب خان (کپتان)،عبداللہ شفیق،اعظم خان،فہیم اشرف،افتخار احمد ، نسیم شاہ،صائم ایوب،شان مسعود،طیب طاہر، زمان خان، احسان اللہ ،عماد وسیم،محمد حارث،محمد نواز اور محمد وسیم جونیئر شامل ہیں۔
