Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
4 سالہ بچے نے کتاب شائع کروا کر دنیا کا کم عمر ترین گینز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا | زرائع نیوز

4 سالہ بچے نے کتاب شائع کروا کر دنیا کا کم عمر ترین گینز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کے 4 سالہ بچے نے کتاب شائع کروا کر دنیا کے کم عمر ترین فرد کا گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
زرائع کے مطابق کتاب ’دی ایلیفینٹ سعید اینڈ دی بیئر‘ کی اشاعت کے وقت سعید راشد المہیری کی عمر 4 سال تھی۔
زرائع کا مزید کہنا ہے کے اس ریکارڈ کی تصدیق کتاب کی 1000 نقول فروخت ہونے کے بعد کی گئی۔
سعید راشد المہیری اپنی بہن سے متاثر ہیں، ان کی بہن کے پاس خواتین کی کیٹیگری میں 2 زبانوں میں کتاب شائع کرنے والی کم عمر ترین فرد اور خواتین کی کیٹیگری میں 2 زبانوں پر مشتمل کتاب کی سیریز شائع کرنے والی کم عمر ترین فرد کے گینیز ورلڈ ریکارڈ موجود ہیں۔