Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
آئی جی سندھ نے266 سب انسپکٹرز کی ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا | زرائع نیوز

آئی جی سندھ نے266 سب انسپکٹرز کی ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

کراچی :آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

کراچی سمیت سندھ رینج کے پولیس کے 266 سیئنر سب انسپکٹر کو انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ایڈیشنل آئی جی اسٹبلشمنٹ عمران یعقوب منہاس ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کے چیئرمین تھے۔

ممبران میں شہزاد اکبر, عبدلحمید ,قمر رضا جسکانی اور ممبر سیکیورٹی سوہایا عزیز شامل تھیں۔

سینئر سب انسپکٹرز کو کریڈ 16 میں ترقی دے دی گئی ہے۔ترقی حاصل کرنے والوں میں کراچی رینج اور ٹریفک پولیس کے افسران بھی شامل ہیں۔