Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
ضرورت مندوں کی مدد کے لیے سبیل کی تجویز | زرائع نیوز

ضرورت مندوں کی مدد کے لیے سبیل کی تجویز

لاک ڈاؤن کا دورانیہ بڑھانہیں گیاتوبہترین لاک ڈاؤن بدترین لاک ڈائون میں تبدیل ہوجائیگا

 ضرورت مندوں کوانکے گھروں کی دہلیزتک اشیا خوردنوش پہچانے کی کوئی انقلابی لیکن قلبی سبیل نکالی جائے۔

کراچی: ضرورت مندوں کوانکے گھروں کی دہلیزتک اشیا خوردنوش پہچانے کی کوئی انقلابی لیکن قلبی سبیل نکالی جائے لاک ڈاؤن کا دورانیہ بڑھانہیں گیاتوبہترین لاک ڈاؤن بدترین لاک ڈاؤن میں تبدیل ہوجائے گا۔ انہوں نے کہاکہ ملک میں جاری اس سنگین صورتحال میں لاک ڈاؤن ہونا اشدضروری تھالیکن صوبائی وفاقی حکومتیں سمیت اپوزیشن کاایک پیج پرنہیں ہونا عوام کی بنیادی سہولیات سے محرومی کاسبب بن رہا  ہے راشن کی تقسیم کاطریقہ کارمنظم نہ ہونے اورتاخیر ہونے سے صورتحال بہترین سے بدترین ہوجائیگی صوبائی اور وفاقی حکومتیں اس صورتحال کی سنگینی کودرد دل کیساتھ محسوس کرتے ہوئے بنیادی سہولیات عوام کی دہلیزتک پہونچانے میں اپناانقلابی کردارکریں لاک ڈاؤن کادورانیہ بڑھانے ساتھ راشن کی تقسیم تیزی کیسا تھ یقینی بنائی جائے عوام کومستقبل میں آنے والے ممکنہ معاشی بحران کاسامنا کرناپڑسکتا ہے اس کا تدراک بہت ضروری ہے موجودہ صورتحال میں صحافی اور ڈاکٹرز کیساتھ تمام اداروں نے اپناکردار ادا کیا ہے عوام نے طویل عرصے بعدکرفیونمالاک ڈاؤن دیکھااس وجہ سے اداروں کومشکلات کاسامنا کرناپڑرہاہے منتخب نمائندوں سمیت ارباب اختیارکوعوامی بنیادی سہولیات کی فراہمی کے طریقہ کارکا جائزہ لیکرانکو ریلیف دیناہوگامعروف شاعروصحافی مصنف، کنونیر نیوزایکشن کمیٹی  عمیرعلی انجم کوان حالات میں اپنی شاعری وپیغامات کے ذریعے آگاہی وشعورکیساتھ حوصلہ افزائی کرنے کے عمل کوسراہتے ہوئے کہاکہ عمیرعلی انجم کاکردار بلاشبہ انقلابی طرزفکرکی عکاسی کررہاہے۔