Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
کراچی الیکٹرانکس ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کل سے تمام مارکٹیں کھولنے کا اعلان کردیا | زرائع نیوز

کراچی الیکٹرانکس ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کل سے تمام مارکٹیں کھولنے کا اعلان کردیا

کراچی: الیکٹرانکس ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کل سے شہر بھر کی تمام مارکٹیں کھولنے کا اعلان کردیا۔

کراچی الیکٹرانکس ڈیلرزایسوسی ایشن نے کہاہے کہ کل تمام چھوٹی بڑی مارکیٹیں کھول دیں گے .

کراچی الیکٹرانکس ڈیلرزایسوسی ایشن نے کہاہے کہ کمشنرکراچی کے نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈاو¿ن کا آج آخری روز ہے، کل تمام چھوٹی بڑی مارکیٹیں کھول دیں گے۔ صدرالیکٹرونکس ڈیلرزایسوسی ایشن نے کہاہے کہ پیمنٹس،ملازمین کی تنخواہیں سمیت سامان کی خریداری کرنی ہے،دکانوں کا کرایہ مال کی ترسیل اوردیگر معاملات التوا کاشکارہیں،کل شہر میں مارکیٹوں کو کھول دیا جائےگا.