Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
چاند پر قدم رکھنے والے دوسرے امریکی شخص کو 93 سال کی عمر میں چاند جیسی دلہنیہ مل گئی | زرائع نیوز

چاند پر قدم رکھنے والے دوسرے امریکی شخص کو 93 سال کی عمر میں چاند جیسی دلہنیہ مل گئی

نیو یارک : نیل آرم اسٹرانگ کے بعد چاند پر قدم رکھنے والے دوسرے امریکی شخص کو 93 ویں سالگرہ کے موقع پر چاند جیسی دلہن مل گئی ۔انہوں ں چوتھی بار شادی کرلی۔

بز ایلڈرن نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی اہلیہ کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے لاس اینجلس میں شادی کی۔ اس سے قبل بز ایلڈرن کی 3 طلاقیں ہوچکی ہیں۔

بز ایلڈرن سمیت 3 امریکی خلاباز 1969 میں چاند پر گئے تھے، اس مشن میں شامل دیگر 2 خلابازوں کی موت ہوچکی ہے۔چاند پر پہلا قدم رکھنے والے امریکی خلاباز نیل آرمسٹرانگ کے 16 منٹ بعد بز ایلڈرن نے چاند پر قدم رکھا تھ