کراچی : قومی کرکٹر شان مسعود کے ولیمے کی تقریب کراچی کے مقامی کلب میں منعقد ہوئی۔تقریب میں موجودہ اور سابق کرکٹرز سمیت شہر کی معروف شخصیات موجود تھیں۔
سرفراز احمد، فواد عالم، سعود، سہیل خان، دانش عزیز، حسان خان، چیف سلیکٹر ہارون رشید، سابق کرکٹرز وسیم باری، جلال الدین، عبدالرقیب اور صادق محمد بھی موجود تھے۔
