ورلڈ کپ، بھارت نے افغانستان کو آسانی سے شکست دے دی

نئی دہلی:ورلڈ کپ کے میچ میں بھارت نے افغانستان کو 8وکٹوں سے شکست دے دی ۔

افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 272رنز بنائے جس کے جواب میں بھارت نے مطلوبہ ہدف دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

افغانستان نے ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، اوپنرز رحمن اللہ گرباز اور ابراہیم زردان بھارتی باولرز کا سامنا کر رہے تھے کہ بمرہ نے ابراہیم زردان کو 22 کے انفرادی سکور پرآئوٹ کیا ۔ رحمت اللہ گرباز21 رنز بنا کر آئوٹ ہوئے ۔ رحمت شاہ نےبھی پویلین لوٹنے کی جلدی کی اور 16 رنز بنا کر ایل بی ڈبلیو ہو گئے۔ محمد نبی 19رنز بناکر بمرہ کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔ افغان ٹیم نے ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیاتھا جو زیادہ کارآمد ثابت نہ ہوسکا۔

افغانستان کی جانب سے حشمت اللہ شاہدی نے 80 رنز بنائے ۔بھارت کی جانب سے کپتان روہت شرما نے دھواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے131رنز بنائے اور آوٹ ہوئے ، ان کے ساتھ آنے والے ایشان کیشن 47اسکور بنا کر آوٹ ہوئے ۔ ویرات کوہلی 55اور شریاس ایئر 25سکور بنا کر ناٹ آوٹ رہے۔دوسری طرف روہت شرما نے اپنے انٹرنیشنل کیریئر کا 554 واں چھکا مار کر سابق ویسٹ انڈین کرکٹر کرس گیل کو پیچھے چھوڑ دیا۔کرس گیل نے اپنے انٹرنیشنل کیریئر میں 553، پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے 476، نیوزی لینڈ کے برینڈن میکولم نے 398 چھکے لگائے ہیں ۔واضح رہے کہ اسی میچ میں بھارت کی جانب سے کپتان روہت شرما نے دھواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے131رنز بنائے اور آوٹ ہوئے ، ان کے ساتھ آنے والے ایشان کیشن 47سکور بنا کر آوٹ ہوئے ۔ ویرات کوہلی 55اور شریاس ایئر 25سکور بنا کر ناٹ آوٹ رہے۔دوسری طرف روہت شرما نے اپنے انٹرنیشنل کیریئر کا 554 واں چھکا مار کر سابق ویسٹ انڈین کرکٹر کرس گیل کو پیچھے چھوڑ دیا۔

google.co.id
royal188
royal 188
slot online
rtp slot
https://royal188-akun.shop
royal188
royal 188
slot online
slot online
situs slot
situs slot online
link slot gacor
slot gacor hari ini
situs slot gacor
slot online gacor
slot gacor