Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
گیس بلوں میں اضافے کی تیاری ،200 فیصد مہنگی کرنے کی تجویز | زرائع نیوز

گیس بلوں میں اضافے کی تیاری ،200 فیصد مہنگی کرنے کی تجویز

اسلام آباد: یکم اکتوبر سے گیس مہنگی کرنے کی تیاری مکمل کرلی گئی۔

ذرائع کے مطابق پروٹیکٹیڈ گیس صارفین کےلیے فکسڈ ماہانہ چارجز 10 روپے سے بڑھاکر400 روپےکرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

ذرائع نے بتایاکہ صارفین کے لیے گیس کی قیمتوں میں تقریباً 200 فیصد تک اضافے کی تجویز ہے ۔

گھریلو صارفین کےلیے گیس 172فیصد تک مہنگی کرنے کی تجویز ہے۔

گھریلو کے سوا دوسرے صارفین کےلیے گیس کی قیمت میں 198.33 فیصد تک اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔ کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم اکتوبر سے کرنے کی تجویزہے۔

دوسری جانب بجلی چوری میں ڈسکوز ملازمین اوربجلی صارفین کاگٹھ جوڑ توڑنےکا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق بجلی چوروں کاگٹھ جوڑ توڑنےکے لیے ایف آئی اے سے مدد لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے ذریعے حیسکو، سیپکو اور پیسکو میں بجلی چوروں کا گٹھ جوڑ توڑا جائے گا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ تینوں کمپنیوں میں بجلی چوری روکنے کے لیے ایف آئی اے ٹیم کی خدمات لی جائیں گی، ایف آئی اے کی فیلڈ فورس کے ساتھ ٹیم فراہم کی جائے گی، بجلی چوری کے خاتمے کی مہم کی یومیہ بنیاد پر مانیٹرنگ کی جارہی ہے۔ بجلی چوری میں مدد فراہم کرنے والے ملازمین کی نشاندہی ضروری ہے۔۔ذرائع کے مطابق بجلی چوروں کاگٹھ جوڑ توڑنےکے لیے ایف آئی اے سے مدد لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے ذریعے حیسکو، سیپکو اور پیسکو میں بجلی چوروں کا گٹھ جوڑ توڑا جائے گا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ تینوں کمپنیوں میں بجلی چوری روکنے کے لیے ایف آئی اے ٹیم کی خدمات لی جائیں گی، ایف آئی اے کی فیلڈ فورس کے ساتھ ٹیم فراہم کی جائے گی۔رائع کے مطابق بجلی چوروں کاگٹھ جوڑ توڑنےکے لیے ایف آئی اے سے مدد لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے ذریعے حیسکو، سیپکو اور پیسکو میں بجلی چوروں کا گٹھ جوڑ توڑا جائے گا۔