Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
ہارون رشید قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سیلکٹر مقرر | زرائع نیوز

ہارون رشید قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سیلکٹر مقرر

لاہور : چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے ہارون رشید کو قومی کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کر دیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ ہارون رشید کو چیف سلیکٹر مقرر کر دیا ہے، ابھی چیف سلیکٹر مقرر کیا ہے، آہستہ آہستہ باقی ممبرز لائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہارون رشید نے میرے ساتھ بہت کام کیا ہے، اس حوالے سے بہت خبریں آ رہی تھیں اس لیے اس کو کلیئر کر دیا ہے، ہارون رشید نے مینجمنٹ کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔