Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the wordpress-seo domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114
پی ایس ایل8: گلیڈی ایٹرز اور زلمی میں نمائشی میچ آج |

پی ایس ایل8: گلیڈی ایٹرز اور زلمی میں نمائشی میچ آج

کوئٹہ : پی ایس ایل کےآٹھویں ایڈیشن کے نمائشی میچ کی تیاریاں مکمل کرلیں گئیں ہیں ۔ 13 فروری سے ہونے والے پی ایس ایل 8 سے قبل کوئٹہ کے بگٹی سٹیڈیم میں لیگ کی دو معروف ٹیموں گلیڈی ایٹر اور پشاور زلمی کے درمیان میچ آج نمائشی میچ کھیلا جائیگا۔

شاہد آفریدی بھی اس میچ میں ایکشن میں دیکھائی دیں گے۔ دوسری طرف 13 فروری کو ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے درمیان افتتاحی میچ کی تمام ٹکٹیں 4گھنٹے میں فروخت ہوگئیں،آن لائن ٹکٹ فروخت کرنے والی ویب سائٹ کریش کرتی رہی۔