کراچی : سال 2023اور 2024 کے لئے سیکنڈری ہائر سیکنڈری کلاسز کا امتحانی شیڈول جاری کر دیا گیا۔
میٹرک کے امتحانات یکم اپریل سے شروع ہونگے۔ نہم کے امتحانات 18 اپریل سے شروع ہونگے۔
سیکنڈ ائیر (12) کے امتحانات 20 مئی سے شروع ہو نگے۔فرسٹ ائیر (11) کے امتحانات 16 جون سے شروع ہونگے۔
