راولپنڈی: ملتان سلطانز کے عثمان خان نے پی ایس ایل کی تیز ترین سنچری بنانے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔
عثمان خان نے 36 گیندوں پر 7 چھکوں اور11چوکوں کی مدد سے پی ایس ایل کی تیز ترین سنچری اسکور کی
عثمان خان محمد نواز کی گیند پر 43 گیندوں پر 120 رنز بناکر اسٹمپ آؤٹ ہوئے۔۔
