Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
کشمیری کرکٹر کی انٹری بھارتیوں سے برداشت نہ ہوئی | زرائع نیوز

کشمیری کرکٹر کی انٹری بھارتیوں سے برداشت نہ ہوئی

کانپور: بھارتی قومی ترانے کے دوران چیونگم چبانے پر مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے کرکٹر پرویز رسول تنقید کی زد میں آ گئے ہیں۔ وہ کانپور میں بھارت کی جانب سے اپنا پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیل رہے تھے۔

گزشتہ روز کانپور میں بھارت اور انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں مقبوضہ وادی سے تعلق رکھنے والے کرکٹر پرویز رسول نے پہلا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میچ کھیلا۔ میچ سے قبل بھارتی قومی ترانے کے دوران پرویز رسول کے چیونگم چبانے کی وڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔

وڈیو سامنے آنے کے بعد بھارتی شہریوں نے سوشل میڈیا پر خوب بھڑاس نکالی اور انہیں ٹیم سے باہر نکالنے کا مطالبہ کیا ہے، جب کہ بعض افراد نے کشمیر سے تعلق کی وجہ سے انہیں مبارکباد بھی پیش کرتے رہے۔

بشکریہ ایکسپریس اردو

158 thoughts on “کشمیری کرکٹر کی انٹری بھارتیوں سے برداشت نہ ہوئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *