ممبئی : بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی نئی انسٹاگرام پوسٹ دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر آسٹریلین اوپن 2023ء کے ویمن ڈبلز میچ سے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔
اُنہوں نے کھا کہ’یہ میرا آخری ڈانس ہے‘۔ثانیہ مرزا کی اس پوسٹ پر ان کے مداحوں کی جانب سے کافی دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔
