Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
پاکستان کے گیس اور پیٹرول کیلیے آذربائیجان سے مذاکرات | زرائع نیوز

پاکستان کے گیس اور پیٹرول کیلیے آذربائیجان سے مذاکرات

آزر بائیجان :زرائع کے مطابق ایل این جی اور پیٹرولیم مصنو عات کی خریداری کے لئے وزیرِ مملکت مصدق ملک کی سربراہی میں پاکستانی وفد نے آزربائیجان کا دورہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان آذربائیجان سے ادھار پر تیل اور ایل این جی کی فراہمی پر بات کر رہا ہے۔

اس حوالے سے ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ پاکستان آذربائیجان سے ماہانہ ایک ایل این جی کارگو خریدنا چاہتا ہے ۔

پاکستانی حکام آذربائیجان کی حکومتی کمپنی سوکار سے بات چیت کر رہے ہیں۔