پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کے باعث حادثات ,18افراد ذخمی

رحیم یار خان :رحیم یار خان میں دھند کے باعث لیاقت پور کے قریب مسافر بس الٹ گئی جس سے 5 مسافر زخمی ہو گئے۔

بہاولپور میں شدید دھند کے باعث حاصل پور روڈ پر مسافر کوچ کی ٹرالی سے ٹکر ہو گئی۔

حادثے کے نتیجے میں کوچ میں سوار خواتین اور بچے سمیت 8 مسافر زخمی ہو گئے۔

گوجرہ میں دھند کے باعث ٹوبہ روڈ پر مسافر بس الٹ گئی، جس کے نتیجے میں بس میں سوار 5 مسافر زخمی ہو گئے۔

تمام زخمیوں کو بسوں سے نکال کر مقامی اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

جس کی وجہ سے ملتان موٹروے فیض پور سے رجانہ تک موٹر وے ایم الیون لاہور سے سمڑیال تک دھند کے باعث بند کر دیا گیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: