عماد وسیم کی ویڈیو وائرل، مداح حیران

کراچی : کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے اچانک اپنے لمبے بال کٹوا لیے۔عماد وسیم کے نئے ہیئر اسٹائل کی ویڈیو کراچی کنگز نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی ہے۔

عماد وسیم کے نئے لُک کو بہت زیادہ پسند کیا جا رہا ہے۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ پرانے ہیئر اسٹائل میں زیادہ اچھے لگ رہے تھے۔