Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
مہنگائی نے بازاروں کا رخ کرنے والے شہریوں کے ہوش أڑا دیے | زرائع نیوز

مہنگائی نے بازاروں کا رخ کرنے والے شہریوں کے ہوش أڑا دیے

کراچی : رمضان سے پہلے آخری اتوار کو مہنگائی نے بازاروں کا رخ کرنے والے شہریوں کے ہوش اڑا دیے۔
ملک کے مختلف شہروں میں کھانے پینے کی اشیاء اور کچن آئٹمز کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔
شہریوں کی شکایت ہے کہ حکومت نے جس چیز پر 10 روپے بڑھائے منافع خور اس چیز پر 20 اور30 روپے اضافی وصول کر رہے ہیں۔

مہنگائی کے ستائے شہریوں کا کہنا ہے کہ کہیں کوئی چیک اینڈ بیلنس کا نظام موجود نہیں۔