Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
لیونل میسی 800 گول کرنے والے دنیاکے دوسرے فٹبالربن گئے | زرائع نیوز

لیونل میسی 800 گول کرنے والے دنیاکے دوسرے فٹبالربن گئے

ارجنٹینا: ارجنٹینا کے لیونل میسی نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔ وہ 800 گول کرنے والے دنیا کے دوسرے فٹبالر بن گئے۔

فرینڈلی میچ میں ارجنٹینا نے پناما کو دو گول سے ہرا دیا۔

ورلڈ کپ جیتنے کے بعد ارجنٹینا فٹبال ٹیم پہلی بار ہوم گراؤنڈ پر ایکشن میں نظر آئی۔

پناما کے خلاف فرینڈی میچ میں تھیاگو المادا نے ارجنٹینا کو برتری دلائی اور کپتان لیونل میسی نے خوبصورت کک کے ذریعے دوسرا گول بنایا، اور اسی اسکور پر میچ اختتام پذیر ہوا۔

دو۔صفر سے کامیابی کے بعد کھلاڑیوں نے ورلڈ کپ ٹرافی کی جیت کا جشن بھی منایا