کراچی: کراچی میں ہونے والی مردم شماری پر ادارہ شماریات تشویش کا شکار ہوگیا۔ذرائع کے مطابق کراچی میں بیس ہزار کے قریب کثیر المنزلہ عمارتوں کے گھروں کی مردم شماری مکمل نہ ہوسکی،عملے نے عمارت کے تمام فلیٹز کو گنا یا نہیں، معاملہ مشکوک ہوگیا۔
ادارہ شماریات نے آزمائشی طور پر 10عمارتوں کی گنتی آڈٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔گنتی کے نتائج کے بعد دیگر عمارتوں کی گنتی کا فیصلہ کیا جائے گا۔
کراچی :20ہزار کثیر المنزلہ عمارتوں کے گھروں کی مردم شماری مکمل نہ ہونے کا انکشاف
