مکہ مکرمہ: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اورسابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔
عمرہ کی ادائیگی کے حوالے سے شیخ رشیداحمد کی جانب سے باقاعدہ طور پر اپنی تصویر اورویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کی گئیں۔
جاری تصویر میں شیخ رشید احمد خانہ کعبہ کے سامنے دعاکرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ شیخ رشید نے دعاکرتے اپنی ویڈیو بھی جاری کی ہے۔
شیخ رشید احمد نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی
