Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
پنجاب: رمضان المبارک میں بنتِ حوا کی عزت تار تار، زیادتی کے بعد قتل | زرائع نیوز

پنجاب: رمضان المبارک میں بنتِ حوا کی عزت تار تار، زیادتی کے بعد قتل

لاہور: پنجاب کے علاقے پسرور کے درندوں نے ماہ مقدس کا بھی احترام نہ کیا اور خاتون کا ریپ کر کے اُس کی لاش کو کچرہ خانے میں پھینک دیا۔

علاقہ مکینوں کے مطابق لاش کی موجودگی کا احساس صبح کے وقت ہوا جب سورج کی روشنی شروع ہوئی، ممکن ہے رات میں مقتولہ کی لاش پھینک کر کوئی گیا ہو۔

پولیس حکام نے اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ کا معائنہ کیا اور لاش کو تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کیا، میڈییکل رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی کہ لڑکی کے ساتھ کم وقت میں بہت زیادہ لوگوں نے زیادتی کی اور اُس کا گلہ دبا کر مار دیا۔

لاش کو شناخت کے لیے ایدھی سردخانے منتقل کردیا گیا۔