Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
پاکستان میں 40 غیرقانونی ایپس کیوں اور کس نے بند کر دیں ؟ | زرائع نیوز

پاکستان میں 40 غیرقانونی ایپس کیوں اور کس نے بند کر دیں ؟

اسلام آباد: ایس ای سی پی نے گوگل کی مدد سے 75 غیرقانونی ایپس میں سے 40 بند کرا دیں، باقی ایپس بھی 31 مئی تک گوگل پلے اسٹور سے ہٹا دی جائینگی۔

ایس ای سی پی نے نینولونزکےبزنس کیلئےفرانزک آڈٹ اوراین اوسی کا حصول لازمی قراردیدیا۔

ایس ای سی پی کے مطابق پاکستان میں بزنس کیلئے ایپس کو پی ٹی اے سے منظور شدہ آڈٹ فرم سے فرانزک آڈٹ کرانا ہوگااور اسی سرٹیفکیٹ کی بنیاد پر ایس ای سی پی این او سی جاری کرے گا۔

ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ایس ای سی پی خالدہ حبیب کےمطابق تقریبا 90 ارب روپے کے قریب ڈسبرسمینٹ ہو چکی ،اڑھائی لاکھ سے زیادہ لوگ اس سے مستفید ہو چکے ہیں۔

گوگل کے ساتھ معاہدے کے تحت غیرقانونی دھندے پرقابو پایا جائے گا۔