لاہور : پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا دنگل کل سجنے کو تیار ہے۔
دونوں ٹیمیں آج پریکٹس سیشن میں شرکت کر رہی ہیں۔
زرائع کے مطابق دونوں ٹیمیں کل شاندار کھیل پیش کرنے کیلئے آج بھرپور تیاری کر رہی ہیں۔
زرائع نیوز