Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
شہبازشریف، مریم اور اسحاق ڈار کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر | زرائع نیوز

شہبازشریف، مریم اور اسحاق ڈار کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں وزیراعظم شہبازشریف، مریم نواز، اسحاق ڈار کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائرکردی گئی۔

زرائع کے مطابق توہین عدالت کی درخواست مولوی اقبال حیدر نے سپریم کورٹ میں دائر کی۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ مذکورہ حکومتی شخصیات نے سپریم کورٹ کے 4 اپریل کے حکم کی توہین کی ،الیکشن کمیشن کو 21 ارب روپے نہ دے کر توہین عدالت کی گئی ۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ وزیراعظم ، مریم نواز اور اسحاق ڈار کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے ۔