اسلام آباد : وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی 5 چھٹیوں کی منظوری دے دی۔ عید کی چھٹیوں کی منظوری کابینہ ڈویژن کی سفارش پر دی گئی۔
وزرات داخلہ کے مطابق عیدالفطر کی تعطیلات 21 سے 25 اپریل تک ہوں گی۔
عید کی چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن وزارت داخلہ جاری کرے گی۔
insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170زرائع نیوز