میساچوسیٹس: نیوکلیئر ری ایکٹرز کا بند کیا جانا فضائی آلودگی میں اضافے سمیت اس کے سبب ہونے والی اموات کی تعداد بھی بڑھا سکتا ہے۔
میساچوسیٹس اِنسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی(ایم آئی ٹی) کے محققین نے ایک تحقیق میں اندازہ لگایا ہے کہ ان پاور پلانٹس کو بند کرنے کی صورت میں جو ذرائع اس کی خلا کو پْر کریں گے ان سے قابل از وقت اموات کی تعداد میں 5000 سے زائد کا اضافہ ہو سکتا ہے۔
