’’ نیا نہ پرانا بلکہ ہمارا پاکستان‘‘ ! آرمی چیف کے موقف سے پوری قوم متفق

کراچی : آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے قومی اسمبلی میں خطاب ’’ نیا نہ پرانا، ہمارا پاکستان ‘‘ کو ملک سے سنجیدہ حلقوں کی جانب سے بے حد سراہاجارہا ہے ۔

ملک کی اہم شخصیات، صحافتی وسماجی حلقوں نے آرمی چیف کے خیالات کو قابل قدر دیتے ہوئے اسے بے حد سراہاہے ۔

سوشل میڈیا پر بھی ’’نیا نہ پرانا بلکہ ہمارا پاکستان ‘‘ کے مختلف ٹرینڈ بھی چلنا شروع ہوچکے ہیں ۔ مجموعی طور پر نوجوانوں ، بزرگوں ،بچوں سمیت پوی قوم میں اس سلوگن کوبے حد پسند کیا جارہاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: