Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
نیوکلیئر ری ایکٹرز کی بندش سے دنیا تباہ ہوسکتی: نئی تحقیق | زرائع نیوز

نیوکلیئر ری ایکٹرز کی بندش سے دنیا تباہ ہوسکتی: نئی تحقیق

میساچوسیٹس: نیوکلیئر ری ایکٹرز کا بند کیا جانا فضائی آلودگی میں اضافے سمیت اس کے سبب ہونے والی اموات کی تعداد بھی بڑھا سکتا ہے۔

میساچوسیٹس اِنسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی(ایم آئی ٹی) کے محققین نے ایک تحقیق میں اندازہ لگایا ہے کہ ان پاور پلانٹس کو بند کرنے کی صورت میں جو ذرائع اس کی خلا کو پْر کریں گے ان سے قابل از وقت اموات کی تعداد میں 5000 سے زائد کا اضافہ ہو سکتا ہے۔