کراچی :محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ فروری کے آخری ہفتے سے گرمی کی شدت کم ہونا شروع ہو جائے گی۔
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ نیا سسٹم بننے کے بعد سندھ سمیت کشمیر تک گرمی کی شدت کم ہو جائے گی اور رمضان کے پہلے عشرے میں موسم خوشگوار رہے گا۔
اس دورانیے میں وقفے وقفے سے بارش اور موسم اور آلود رہے گا جبکہ گرمی کا زور ٹوٹ جائے گا جبکہ گیارویں روزے سے امکان ہے درجہ حرارت بڑھ جائے۔
