سندھ میں کل تعلیمی ادارے بند رہیں گے , اعلان ہو گیا

کراچی : سندھ حکومت کی جانب سے کل بروز منگل چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔

سندھ حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفیکشن میں کل، 18 اپریل، 27 رمضان کو تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

نوٹیفیکشن کے مطابق 18 اپریل کو سندھ کے تمام تعلیمی ادارے بھی بند ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: