ٹرمپ کی جعلی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ٹرمپ کی جعلی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

جدہ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جعلی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں وہ خانہ کعبہ میں جمع ہونے والے لوگوں کی تعریف کرتے نظر آرہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی جعلی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اصل ویڈیو جاری ہوئی، وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹرمپ ایک تصویر کے سامنے کھڑے ہیں اور فریم میں خانہ کعبہ کی تصویر موجود ہے۔

جعلی ویڈیو میں ٹرمپ کو دیکھایا گیا ہے کہ وہ خانہ کعبہ میں جمع ہونے والے لوگوں کی ان الفاظ میں تعریف کررہے ہیں کہ یہاں جمع ہونے والے لوگ محبت کے پیگر ہیں، جب میں نے ان لوگوں کو دیکھا تو ان کی وجہ سے مجھے جینے کا احساس ہوا‘‘۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: