امریکی طیاروں نے ” لال پورہ ” میں بھی سرحدی علاقے میں ڈرون طیارے سے حملہ کیا ، کالعدم تحریک طالبان کے چار کارندے مارے گئے
کرم ایجنسی (دنیا نیوز ) کرم ایجنسی اور افغانستان میں دو ڈرون حملوں میں 6 افراد مارے گئے ، امریکی ڈرون طیاروں نے لوئر کرم ایجنسی کے علاقے میں ڈرون حملہ کیا جس میں دو موٹر سائیکل سوار مارے گئے ، دوسری جانب افغانستان کے علاقے لال پورہ میں بھی امریکی ڈرون طیاروں نے حملہ کیا جس کالعدم تحریک طالبان کے چار کارندوں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں ۔
پاکستان میں امریکی ڈرون کا حملہ 2 افراد ہلاک
