کراچی:ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ایئرلائن کی جانب سے عید کے موقع پر کرایوں میں 10 فیصد کمی کی گئی ہے۔
کرایوں میں کمی کا اطلاق 22 اور 23 اپریل کو ہوگا اوراس سہولت سے اندرون ملک سفر کرنے والے مسافر مستفید ہوسکیں گے۔
زرائع نیوز