Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اسمبلیاں توڑنے کا آخری موقع ضائع کیا گیا تو ملک کو نقصان ہوگا,اسد عمر | زرائع نیوز

اسمبلیاں توڑنے کا آخری موقع ضائع کیا گیا تو ملک کو نقصان ہوگا,اسد عمر

اسلام آباد :تحریک انصاف کے رہنما اسد عمرکا کہنا تھا کہ اسمبلیاں توڑنےکا آخری موقع ضائع کیا گیا تو ملک کا نقصان ہوگا۔

حکومتی جماعتیں بھی خسارہ اٹھائیں گی، عمران خان نے موقع دیا ہےکہ ایک ہی دن میں پورے ملک میں انتخابات کروالیں۔

اسد عمر نے حکومت کو مشورہ دیا کہ اجلاس میں آکر شاہ محمود قریشی کو پرچہ تھمائیں جس میں لکھا ہو کہ حکومت مان گئی ہے۔

یہ پرچہ چل کر عدالت میں جمع کرائیں اور ملک میں الیکشن کرائیں۔