اسلام آباد :تحریک انصاف کے رہنما اسد عمرکا کہنا تھا کہ اسمبلیاں توڑنےکا آخری موقع ضائع کیا گیا تو ملک کا نقصان ہوگا۔
حکومتی جماعتیں بھی خسارہ اٹھائیں گی، عمران خان نے موقع دیا ہےکہ ایک ہی دن میں پورے ملک میں انتخابات کروالیں۔
اسد عمر نے حکومت کو مشورہ دیا کہ اجلاس میں آکر شاہ محمود قریشی کو پرچہ تھمائیں جس میں لکھا ہو کہ حکومت مان گئی ہے۔
یہ پرچہ چل کر عدالت میں جمع کرائیں اور ملک میں الیکشن کرائیں۔
اپنا تبصرہ بھیجیں: