Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
بجلی 34 پیسے فی یونٹ مہنگی | زرائع نیوز

بجلی 34 پیسے فی یونٹ مہنگی

کراچی : نیپرا نے بجلی 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ۔ یہ اضافہ مارچ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا

بجلی صارفین پر2 ارب 90 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا ۔اضافے کا اطلاق لائف لائن ،کے الیکڑک صارفین پر نہیں ہوگا

بجلی صارفین کو مئی کے بلوں میں اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی

سی پی پی اے حکام کے مطابق جو ایل این جی ہم استعمال نہیں کرسکتے اسکا بوجھ بجلی صارفین پر پڑتا ہے ,مارچ میں لوڈشیڈنگ مکمل ختم کرنے کا کوئی خط لکھا گیا ؟۔

سی پی پی اے نے مارچ میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا لکھا تھا,سی پی پی اے نے ایل این جی مکمل استعمال کرنے کا کہا تھا۔