سعودی عرب، شادی کے بارہ سال بعد بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش

سعودی عرب میں شادی کے بارہ سال بعد خاتون کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق خاتون اور بچوں کی حالت بالکل ٹھیک ہے جبکہ چاروں بچے وزن کے اعتبار سے بھی صحیح ہیں۔

ریاض میں قائم سلمان ملٹری اسپتال کے ڈاکٹرز نے بتایا کہ خاتون 28 ماہ کی حاملہ تھیں اور شادی کے بعد 12 سال سے بچوں کی خواہش مند تھیں۔

والد نے بیٹوں کی پیدائش پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ اس نے ہمیں بڑی نعمت سے نوازا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: