Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
مفتاح اسماعیل کو پی پی میں شمولیت کی دعوت | زرائع نیوز

مفتاح اسماعیل کو پی پی میں شمولیت کی دعوت

 

پاکستان پیپلزپارٹی نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی ہے۔

یاد رہے کہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے بھی سابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی تھی جس پر انہوں نے کہا تھا کہ وہ سوچ کر جواب دیں گے۔

ایم کیو ایم کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے بھی مفتاح اسماعیل سے رابطہ کیا گیا ہے اور انہیں پارٹی کا حصہ بننے کی دعوت دے دی گئی ہے

۔تاہم مفتاح اسماعیل کی جانب سے تاحال دعوت پر کوئی جواب نہیں دیا گیا اور پیپلز پارٹی ان کے جواب کی منتظر ہے۔

ذرائع نے اس حوالے سے جب معلوم کیا تو یہ بات سامنے آئی کہ مفتاح اسماعیل کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا بات ہونے تک کوئی ارادہ نہیں ہے۔