فیصل آباد(ویب ڈیسک)لفٹ کے بہانے خاتون کو بدفعلی کا نشانہ بنانے کے علاوہ ویڈیوبنالی گئی۔
ڈی ٹائپ کالونی کی رہائشی فوزیہ لطیف نے تھانہ ڈی ٹائپ میں مقدمہ درج کروایا کہ لفٹ دینے کے بہانے ارشد علی اوراس کے ساتھی نے کار میں بٹھایا اورنامعلوم مقام پرلے گئے،جہاں انہوں نے اسلحہ کی نوک پراپنی ہوس کانشانہ بنایااور نازیبا ویڈیو بھی بنائی۔
بعدازاں ملزمان اس کو سمندری روڈ پر پھینک کرفرا ر ہوگئے۔پولیس مصروف کارروائی ہے۔
