Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
فیصل آباد، لفٹ لینے والی مجبور لڑکی سے اجتماعی زیادتی، ویڈیو بنا لی | زرائع نیوز

فیصل آباد، لفٹ لینے والی مجبور لڑکی سے اجتماعی زیادتی، ویڈیو بنا لی

فیصل آباد(ویب ڈیسک)لفٹ کے بہانے خاتون کو بدفعلی کا نشانہ بنانے کے علاوہ ویڈیوبنالی گئی۔

ڈی ٹائپ کالونی کی رہائشی فوزیہ لطیف نے تھانہ ڈی ٹائپ میں مقدمہ درج کروایا کہ لفٹ دینے کے بہانے ارشد علی اوراس کے ساتھی نے کار میں بٹھایا اورنامعلوم مقام پرلے گئے،جہاں انہوں نے اسلحہ کی نوک پراپنی ہوس کانشانہ بنایااور نازیبا ویڈیو بھی بنائی۔

بعدازاں ملزمان اس کو سمندری روڈ پر پھینک کرفرا ر ہوگئے۔پولیس مصروف کارروائی ہے۔