Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نانی بن گئیں | زرائع نیوز

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نانی بن گئیں

مریم نواز مسلم لیگ (ن) کی ایک ریلی میں غیر حاضر نظر آئیں تو ایک ٹویٹر صارف نے مریم سے پوچھا کہ وہ غیر حاضر کیوں ہیں جس کے جواب میں انہوں نے ٹویٹرپر لکھا،

“مجھے اپنی بیٹی کے ساتھ ہونا پڑا.”

اس پر وہ صارف بات سمجھ گیا اور پھر مبارک باد کا ایک سلسلہ سہ شروع ہو گیا ٹویٹرپر. جس کے جواب میں مریم نواز نے اپنے دوسرے ٹویٹر پیگام میں کہا کہ

“میری پوتی کی پیدائش پر اپنی نیک خواہشات اور دعا کے لئے آپ سب کا شکریہ. اللہ بہت رحم کرنے والا ہے. ”

2015 ء کے بعد، مہر صفدر نے مشہور کاروباری چوہدری منیر کے بیٹے راحیل منیر سے شادی کی.

شادی کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کے واحد دورے میں بھی شرکت کی